کرکٹ سکور اور نیوز آپ کے ڈیسک ٹاپ پر

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ!
یہاں پر کلک کرکے آپ ایک ایسا سوفٹ وئیر حاصل کرسکتے ہے جس کی مدد سے آپ کرکٹ سکورز اور نیوز وغیرہ اپنے ڈیسک ٹاپ پر دیکھ سکتے ہے ۔۔۔۔
اس سوفٹ وئیر کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ اس میں Ticker بھی جو کہ آپ کے ڈیسک ٹاپ کی دائیں بائیں اوپر یا نیچے ایک پٹی کی صورت میں چلتی رہتی ہے ۔۔۔ جیسا نیوز کی چینلوں میں ہوتا ہے۔۔۔۔ تو ٹرائی کریں اور بتائیں کہ کیسا لگا۔۔۔۔
اللہ حافظ
والسلام
(مندرجہ بالا ویب سائیڈ کرکٹ نیوز کی سب سے عمدہ سائیڈ بھی ہے)

 
Top