کرکٹ رزلٹ دینے کی بے تاج بادشاہ

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
ہائیں۔۔۔۔۔۔۔۔!
کل تک تو سنا تھا گمی ہوئی چیز یا انسان کا ٹھیک پتا بتائیں گے یہ کریں گے وہ کریں گے
اب کرکٹ کو بھی بیچ میں لے آئے
واہ یہ ترقی۔۔!
 

شمشاد

لائبریرین
جی ہاں عزیزی کی ہی بات کر رہا ہوں جو حسبِ حال پروگرام میں عزیزی کا کردار ادا کرتے ہیں۔
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
جی ہاں عزیزی کی ہی بات کر رہا ہوں جو حسبِ حال پروگرام میں عزیزی کا کردار ادا کرتے ہیں۔

انہیں نے ایسی ویسی کون سی بات کر دی:confused:

اور پلیز جواب "کوٹ" کر دیا کریں، ورنہ پتہ نہیں لگتا۔ یا ٹیگ کر دیا کریں رپلائی میں۔
 
Top