کرکٹ اور پاکستان

اظفر

محفلین
سننے میں آرہا ہے کہ پاکستان میں‌کرکٹ‌پر پانچ سالہ پابندی لگائی جا رہی ہے ۔
ابھی تک کسی باوثوق ذریعہ سے اس کی تصدیق دیکھنے میں نہیں آئی۔
 

ساجد

محفلین
بھیا جی ، خبر تو نہ ہی ہو تو اچھا ، اور اگر افواہ بھی ہو تو اللہ کرے خبر میں نہ ڈھلے۔
میں نے تو یہ افواہ / خبر ابھی تک نہیں سنی۔
 
Top