زیک

مسافر
ازابیل شا کی کتاب میں U502 والے نقشوں کا حوالہ دیا گیا ہے۔ یہ یونیورسٹی آف ٹیکساس کی لائبریری کی ویب سائٹ پہ دستیاب تھے۔ شاید اب بھی موجود ہوں۔ لیپ ٹاپ سے لنک دیکھ کر یہاں چسپاں کرتا ہوں۔
India and Pakistan AMS Topographic Maps - Perry-Castañeda Map Collection - UT Library Online
 
آہ کرومبر۔۔۔۔ میں نے آج تک جتنی جھیلوں اور وادیوں کی تصویریں دیکھیں ہیں کرمبر جھیل اور بروغل ویلی نے پہلی ہی نظر میں دل میں گھر کر لیا اور وہاں جانا جنون بن گیا
لاسٹ ائیر ہم نے ٹرائی کی تھی چھ ماہ ٹیم اور سامان کی تیاری پورا ہوم ورک مکمل کیا۔ لیکن عین موقع پہ آ کے آرمی کی طرف سے پرمیشن نہیں ملی تھی۔ ہمارے آگے بھی ایک ٹیم تھی جو مستوج تک جا کے اجازت نہ ملنے پہ ہراموش چلی گئی تھی۔ اور ہم بھی مستوج سے رش لیک کے لئے چلے گئے تھے۔ پچھلے سیزن میں میری معلومات کے مطابق صرف ایک لڑکا کرمبر گیا ہے۔
 
کس زون میں ہے؟

اجازت پہلے سے نہیں لے سکتے؟
 
16810983_1558009547559856_1622893671_o_zpsikdwtum8.jpg
 
انتہائی افسوس سے یہ کہنا پڑ رہا کہ شائد اس سال یہ پلان مکمل نہ ہو پائے اس لئے فلحال فئیری میڈوز وغیرہ زیرِ غور ہیں-

اور کوشش ہو گی اسی سال راکاپوشی بیس کیمپ یا پھر دیوسائی بھی جایا جائے-

لیکن کرومبر جھیل کا سیزن اگست، ستمبر ہوتا ہے تو انشاءاللہ اُمید ہے کہ تب کچھ بات بن جائے-

عبداللہ صاحب! پلان کہاں تک پہنچا؟
 
یاز

محفلین
انتہائی افسوس سے یہ کہنا پڑ رہا کہ شائد اس سال یہ پلان مکمل نہ ہو پائے اس لئے فلحال فئیری میڈوز وغیرہ زیرِ غور ہیں-

اور کوشش ہو گی اسی سال راکاپوشی بیس کیمپ یا پھر دیوسائی بھی جایا جائے-

لیکن کرومبر جھیل کا سیزن اگست، ستمبر ہوتا ہے تو انشاءاللہ اُمید ہے کہ تب کچھ بات بن جائے-
کرمبر ٹریک اکتوبر کے وسط تک ہو سکتا ہے۔
 
یہ بھی اچھی جگہیں ہیں۔ چلیں جلدی پلان کریں
 
کرمبر ٹریک اکتوبر کے وسط تک ہو سکتا ہے۔

یعنی ایک مہینہ مزید ہے-
اصل میں ایک ساتھی بارلے مُلک سدھار رہا ہے- اور باقی 2 تو پہلے ہی اتنی ٹریکنگ کے حق میں نہ تھا- اب مجھے کسی اور گروپ میں شامل ہونا پڑنا-

یہ بھی اچھی جگہیں ہیں۔ چلیں جلدی پلان کریں

جی فئیری میڈوز تو بس انشاء اللہ ڈن ہی سمجھیں!!

تعلق کے بغیر کام نہیں بنتا؟ اجازت فوج سے لینی ہوتی ہے یا وزارت سے؟

یہ بھی اہم سوال ہے -

میرا خیال ہے کہ بات بن جانی چاہئے۔

صد شکر کہیں تو کیپٹن صاب کام آئیں گے-
 
یعنی ایک مہینہ مزید ہے-
اصل میں ایک ساتھی بارلے مُلک سدھار رہا ہے- اور باقی 2 تو پہلے ہی اتنی ٹریکنگ کے حق میں نہ تھا- اب مجھے کسی اور گروپ میں شامل ہونا پڑنا-

ہمارے ساتھ کے ٹو بیس کیمپ چلیں
جی فئیری میڈوز تو بس انشاء اللہ ڈن ہی سمجھیں!!

یہ بھی اہم سوال ہے -

صد شکر کہیں تو کیپٹن صاب کام آئیں گے-
 
ابوبکر پرمیش کے پراسیس پر کچھ روشنی ڈالیں؟

یاز بھائی کیپٹن تک کے تعلق سے بات بن سکتی یا پھر اس سے اوپر کا تعلق لبھا جائے؟
میرا دوست ٹرائی کر رہا ہے جی ایچ کیو سے لیکر ڈی سی چترال تک اس کا رابطہ ہے دیکھیں کیا بنتا ہے جیسے ہی کوئی اپڈیٹ ملتی ہے میں آپ کو بتا دوں گا
 
Top