کرلپ کی پارٹی حیدر آباد ہند میں

الف عین

لائبریرین
شاید احباب کو یاد ہوگا کہ جنوری میں ڈاکتر سرمد حسین اور دو خواتینحیدر آباد ایک ورک شاپ میں شرکت کے لئے وارد ہوئے تھے۔ اس دوران پروفیسر رحمت یوسف زئی نے اپنے گھر پر دعوتِ شیراز کا اہتمام کیا۔ اس موقعے کی کچھ تصویریں مکمل کیپشنس کے ساتھ:
http://picasaweb.google.com/aijazakhtar/DrSarmadSVisit?authkey=HwK6QPPHqLk
 

الف نظامی

لائبریرین
پاکستان کی حکومت کا سرکاری ادارہ برائے ترقئ اردو زبان

کرلپ : ادارہ تحقیقات اردو۔
یہ حکومت کے تحت نہیں بلکہ ایک جامعہ FAST-NU کے تحت ہے۔
crulp_logo.gif


کرلپ کے تحائف
 

محسن حجازی

محفلین
تعبیر کرلپ نے اردو کو کمپیوٹر تک لانے میں بہت اہم کردار ادا کیا ہے۔ مائکروسافٹ آفس کے لیے سپیل چیکنگ اور اس کے علاوہ ونڈوز وسٹا کا ترجمہ بھی انہی کے سر ہے۔
ڈاکٹر سرمد کا وزن بڑھ گیا ہے جب میں دسمبر 2005 میں ملا تھا تو خاصے سمارٹ تھے یا پھر شاید تصویریں ہی ایسی آئی ہیں۔ :grin:
بہرطور، مشینی ترجمہ کاری تو یہ لانچ بھی کر چکے اور جیسی بھی تھوڑی بہت ہے، اس میں صرف و نحو کے پہلوؤں پر بہت گراں قدر کام ہوا ہے۔
 
Top