کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

فرسان

محفلین
يه تو پھر بھي نه معلوم هوا كه آخر پڑھاتا كون هے؟؟؟؟

يا آپ اس معاملے ميں خود كفيل ہیں؟؟؟؟

ميں اور ميرا پيارا پيڈيا
 
ساجد

محفلین
میری دانست میں کرسمس منانا اور کرسمس پر مبارکباد دینا دو الگ الگ چیزیں ہیں۔ اگر ہم ان دو عوامل کے بیچ موجود حد فاصل کا لحاظ کئے بغیر بحث کریں گے تو اس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلنے والا۔
 
فرسان

محفلین
میری دانست میں کرسمس منانا اور کرسمس پر مبارکباد دینا دو الگ الگ چیزیں ہیں۔ اگر ہم ان دو عوامل کے بیچ موجود حد فاصل کا لحاظ کئے بغیر بحث کریں گے تو اس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلنے والا۔
ممكن هے كه كوئي مسلم شخص مستقبل ميں اس كے منانے كا جواز بھي پيش كرديں، اور اس كا رد اسي وقت مناسب رهے گا۔

اور مباركباد دينے پر قرآن ، سنت ، احاديث اور علمائے امت كا متفقه عمل آپ كے سامنے پيش هو چكا هے۔ سب فقهاء ومحدثين نے ناجائزكها۔

اور كسي فقيه نے جائز نهيں كها۔
 
Top