کراچی ڈیفنس میں فائرنگ تحریکِ انصاف کی خاتون راہنما زاہرہ شاہد جاں بحق

سید زبیر

محفلین
پاکستان بالعموم اورکراچی بالخصوص میں دہشت گردوں ، بھتہ خوروں ، ٹارچر سیل قائم کرنے والوں خواہ طالبان ہوں یا ظالمان سب پر اللہ کی لعنت ، اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے بہت جلد مظلوم کے انتقام کے لیے حرکت میں آئے گی
اللہ مرحومہ اور تمام بے گناہ مقتولین کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور وطن عزیز اور پاکستانی عوام کو اپنےدشمنوں پر غلبہ عطا فرمائے (آمین)
 
بھائیوں انا للہ پڑھو لیکن صرف اس خاتون پر نہیں بلکہ ایڈوانس میں ایم کیو ایم پر بھی کل ایم کیو ایم کی میت اٹھائی جائے گی این اے 250 سے، اور یہ ابتداء ہے ان شاء اللہ آنے والے ایام اس عفریت کے مزید ٹوٹے بخرے کریں گے۔
اخبار میں لکھا تھا کہ صرف این اے 250 سے دستبرداری کی صورت میں ایم کیو ایم سارے کراچی میں دوبارہ الیکشن کروانے جیسی صورتحال سے بچ سکتی ہے اس لیے 250 این اے میں دوبارہ الیکشن کا دباؤ قبول کر لیا گیا۔
 
اس واقعے کے فوراََ بعد ایم کیو ایم کے لوگوں میں ایک ایس ایم ایس مہم چلی۔ ذیل میں ایس ایم ایس من و عن لکھ رہا ہوں، ہو سکتا ہے کسی ایم کیو ایم کے خلاف سازش بھی ہو لیکن بھیجنے والے صاحب ایم کیو ایم میں گہرے روابط رکھتے ہیں ایم کیو ایم کے گڑھ میں ہوتے ہیں میمن ہیں، انڈسٹریلیسٹ ہیں۔ ان کی جینز برانڈز ایکسپورٹ ہوتیں ہیں۔ کچھ سمجھ نہیں آئی ان کی طرف سے ایسے 2 نمبر ایس ایم ایس آنے کی۔

Defence Phase 4 me PTI ki sharab se bharpur dance party ma FiRing PTI Sindh Ki Senior Sadar Khatoon Zara Hussain JanBahaq.​
Ya bhi nashay ma thi jism par kiss k nishan hain. MLO JINNAH​
yad rahe zara hussain ka taluk fiqa jafria sa tha.​
MQM ki hungami conference talab​
حالانکہ ہم سن چکے ہیں کہ انہیں گھر کے باہر نشانہ بنایا گیا اور ان کی عمر بھی شاید شراب سے بھرپور ڈانس پارٹیوں والی نہیں تھی لیکن کیا کہا جا سکتا ہے یہاں پولیس کے لیے وقوع اور اسٹوری بدلنا نا ممکن نہیں۔​
ویسے تاسف کا سب سے پہلا بیان الطاف صاحب کی طرف سے ہی آیا۔​
ایک بات اور میں مقصد صرف ایک چیز شئیر کرنا تھا اب میرے پیچھے دونوں پارٹیوں کے بھائی بہن نہ پڑ جانا۔​
 

یوسف-2

محفلین
ویسے تاسف کا سب سے پہلا بیان الطاف صاحب کی طرف سے ہی آیا۔
شاید آپ کو معلوم نہیں کہ الطاف حسین کبھی پیر کے درجہ پر بھی فائز تھے، بلکہ اب بھی ہیں۔ آپ کی تصویریں کروٹین کے پتوں اور مساجد کے ٹائلز پر بھی نمودار ہوکر تاریخی شہرت پاچکی ہیں۔ آپ کوبہت سے سانحات کا پیشگی علم ہوجا تا ہے۔ جیسے ایک دن قبل ہی انہوں نے فرمایا تھا کہ اگر کسی نے کسی کو ٹھوک دیا تو ایم کی ایم اور الطاف حسین پر الزام نہ لگانا (مفہوم) :)
 
شاید آپ کو معلوم نہیں کہ الطاف حسین کبھی پیر کے درجہ پر بھی فائز تھے، بلکہ اب بھی ہیں۔ آپ کی تصویریں کروٹین کے پتوں اور مساجد کے ٹائلز پر بھی نمودار ہوکر تاریخی شہرت پاچکی ہیں۔ آپ کوبہت سے سانحات کا پیشگی علم ہوجا تا ہے۔ جیسے ایک دن قبل ہی انہوں نے فرمایا تھا کہ اگر کسی نے کسی کو ٹھوک دیا تو ایم کی ایم اور الطاف حسین پر الزام نہ لگانا (مفہوم) :)
حد ہے یار یہ پی ٹی آئی والے کسی کی بات سنیں تو تب نا۔
بھائی نے کہا بھی تھا کہ متحدہ اور الطاف کا نام لگے گا اور وہی ہوا۔
 
تحریک انصاف کے کارکنوں کو ووٹ ڈالنے سے خوفزدہ کرنے کے لیے ایک بار پھر خونی پیغام دیا گیا ہے ۔

یہ اس الیکشن میں تیسری شہادت ہے تحریک انصاف کی دوسری سیاسی جماعتوں کی غنڈہ گردی کے ہاتھوں۔
اس سے پہلے دو کارکن پنڈی میں مسلم لیگ ن کے ہاتھوں شہید ہو چکے ہیں اور اب یہ نامعلوم متحدہ کے دہشت گرد تحریک انصاف کے حامیوں کو پیغام دے رہے ہیں کہ جو ووٹ دینے جائے گا اس کا بھی یہی انجام ہو سکتا ہے۔

انتہائی شرمناک اور بدمعاشی پر مبنی رویہ ہے متحدہ کا مگر اب یہ غنڈہ گردی اور دہشت گردی زیادہ عرصہ چلے گی نہیں۔
 

حسان خان

لائبریرین
حیدرآباد میں پی ٹی آئی کے رہنما پر حملہ

حیدرآباد: نامعلوم حملہ آوروں نے نہ صرف حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کی بلکہ پاکستان تحریکِ انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما، عثمان کینیڈی کے گھر کے باہر بھی فائرنگ کی ۔
ڈان نیوز کے مطابق، سینیئر رہنما عثمان کینیڈی کی گاڑی کو اتوار کے روز فائرنگ کے بعد نذرِ آتش کردیا گیا۔
ساتھ ہی شہر کے دیگر حصوں میں بھی شدید فائرنگ کی گئی۔ اس کے علاوہ ہوٹل اور پیٹرول پمپس بھی بند کرادئیے گئے۔
عثمان کینیڈی کے گھر سے ملحق دکانوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
 
ایم کیو ایم اپنی روایتی بدمعاشی اور غنڈہ گردی کی سیاست پر اتر آئی ہے کیونکہ اس کی سیاست اسی چیز پر قائم ہے اور اس دفعہ تحریک انصاف کی مقبولیت دیکھتے ہوئے اب وہ پوری طرح ننگی جارحیت پر اتر آئے ہیں۔

اب مگر لوگ خوفزدہ اور ڈر کر یہ ظلم و زبردستی سہتے نہیں رہیں گے۔
 
تحریک انصاف کے کارکنوں کو ووٹ ڈالنے سے خوفزدہ کرنے کے لیے ایک بار پھر خونی پیغام دیا گیا ہے ۔

یہ اس الیکشن میں تیسری شہادت ہے تحریک انصاف کی دوسری سیاسی جماعتوں کی غنڈہ گردی کے ہاتھوں۔
اس سے پہلے دو کارکن پنڈی میں مسلم لیگ ن کے ہاتھوں شہید ہو چکے ہیں اور اب یہ نامعلوم متحدہ کے دہشت گرد تحریک انصاف کے حامیوں کو پیغام دے رہے ہیں کہ جو ووٹ دینے جائے گا اس کا بھی یہی انجام ہو سکتا ہے۔

انتہائی شرمناک اور بدمعاشی پر مبنی رویہ ہے متحدہ کا مگر اب یہ غنڈہ گردی اور دہشت گردی زیادہ عرصہ چلے گی نہیں۔
جہاں تک پہلی دو اموات کا ذکر ہے میں سمجھتا ہوں کہ اختلاف سے جو اشتعال اور پھر جھگڑا ہوتا ہے اس میں اکثر ایسا دیکھنے سننے میں آیا شادیوں میں اکثر دونوں طرف کے لوگ کسی ایک نکتے پر بحث کے بعد مشتعل ہو جاتے ہیں اور بات خون خرابے تک جا پہنچتی ہے۔ لیکن دہشتگردی تو ایک معاملہ ہی الگ ہے۔
 

کاشفی

محفلین
Imran Khan’s deliberate obfuscation: ASWJ, and not MQM, murdered Zahra Shahid Hussain – by Mahpara Qalandar
zahra.jpg
Yesterday, 18 May, two motorbike-riding terrorists shot Zahra Shahid Hussain, the vice-president of Pakistan Tehrik-i-Insaaf, Sindh, in front of her house. She was shot twice and died immediately. The immediate reaction of pro-Taliban politician Imran Khan was to blame Altaf Hussain for the tragedy.
But there is no reason to believe why the head of the MQM would order killing of a woman who was in no way a danger to anyone. But given her credentials, there is every reason to believe that it was the Sipah Sahaba (aka ASWJ/SSP/LeJ) terrorists who killed her. Zahra Hussain was one of the finest Shia minds of Karachi. Her late husband was well known in Shia circles of Karachi due to his social work and dedication to the Ahle Bait. She was a social activist and had earned great respect from every walk of life for her work. She was a perfect target for the Sipah Sahaba terrorists who have been killing educated Shias for the past two decades.
As yet, there is no evidence to suggest who killed her. There is no hard evidence incriminating even the Sipah Sahaba. But circumstantially if there is someone who will have an ideological-Islamofascist cause to kill a Shia, it has to be ASWJ/SSP/LEJ terrorists, and not the MQM.
Nothing will happen. Another brilliant Shia mind has been silenced by the Saudi-financed Takfiri Deobandi militants. But Imran Khan is playing dirty politics by involving the MQM in Hussain’s murder. He will not say a word about the Sipah Sahaba and its leaders Ahmed Ludhianvi and Aurangzeb Farooqi, the Punjabi extension of the Taliban. Only one day ago, Imran Khan’s nominee for KPK chief minister said that his party has no problem with the Taliban. Imran Khan was backed by the Taliban who gave him a free hand to campaign while putting down the likes of the ANP, PPP and MQM. Imran Khan is a Taliban acolyte. How can he blame his brethren even when it is clear that they are the enemies of the people of Pakistan? It is Imran Khan’s friends who have killed Zahra Husain. By giving a clean bill to the Taliban, Imran Khan is complicit in their campaign of assassination of the liberal and secular elements of Pakistan including the liberals who have been working for him.
Perhaps Imran Khan thinks he is acting smart by killing two birds with one stone: Get even with the MQM and protect his Talibanic brethren. His own undoing will follow soon.
zahra-hussain-pti.jpg
 
جہاں تک پہلی دو اموات کا ذکر ہے میں سمجھتا ہوں کہ اختلاف سے جو اشتعال اور پھر جھگڑا ہوتا ہے اس میں اکثر ایسا دیکھنے سننے میں آیا شادیوں میں اکثر دونوں طرف کے لوگ کسی ایک نکتے پر بحث کے بعد مشتعل ہو جاتے ہیں اور بات خون خرابے تک جا پہنچتی ہے۔ لیکن دہشتگردی تو ایک معاملہ ہی الگ ہے۔

بالکل وہ بھی قابل مذمت ہے مگر ایم کیو ایم تو اصلا ہی دہشت گرد جماعت ہے جو دو عشروں سے زائد عرصہ سے قتل و غارت کا بازار گرم رکھے ہوئے ہیں۔اس دہشت گرد جماعت کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔

پچھلے پانچ سال میں 11 ہزار لاشیں گرا کر ان کا کلیجہ ٹھنڈا نہیں ہوا ، یہ ابھی یہ خون کا کھیل مزید جاری رکھنا چاہتے ہیں مگر اب ان کے برے دن آنے والے ہیں۔
 
نہیں یہ قتل صومالیہ سے طالبان کی انٹرنیشنل ایکشن فورس کے چند کارکنوں نے کیا تھا۔

کراچی متحدہ کی ذاتی جاگیر نہیں ہے ، یہاں بہت سی قومیں اور سیاسی جماعتوں سے وابستہ لوگ ہیں۔ جس شہر میں قتل ہوا ہے وہیں سے قاتل بھی ہوگا کہ دوسرے شہر سے لایا جائے گا۔

اس قتل کا حساب دینا ہوگا ایم کیو ایم کو اور اب یہ قتل و غارت کی سیاست زیادہ دیر نہیں چلے گی۔
 

کاشفی

محفلین
حساب و کتاب تو سب کو دینا ہوگا۔ آنے والا وقت یقیناَ بہت بھیانک خیز ہے۔۔ تحریکِ انصاف جس مقصد کے لیئے گندی سیاست کھیل رہی ہے اس میں وہ شاید کامیاب ہوجائے اور سول وار پورے ملک میں پھیل جائے۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
تحریک انصاف تو جمعہ جمعہ آٹھ دن کی ہے۔ ایم کیو ایم کے متعلق کیا خیال ہے؟
 
Top