کراچی وائرلیس کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم از مصطفی کمال

مہوش علی

لائبریرین
پریذیڈنٹ مشرف کا شکریہ کہ انہوں نے پہلی مرتبہ پچھلی دو سول جمہوری حکومتوں کے برعکس ایم کیو ایم سے دشمنی و عناد رکھنے کے انہیں قومی دھارے میں ساتھ چلنے کا موقع دیا۔

اور پریذیڈنت مشرف کا مزید شکریہ کہ انہوں نے ضلعی حکومت کا نظام متعارف کروا کر پہلی مرتبہ صحیح جمہوریت کو ملک متعارف کروایا کہ جس سے ہر علاقے کی قسمت اس علاقے کے لوگوں کے ہاتھوں میں دی۔

[ame]http://www.youtube.com/watch?v=pYtReApw6LY[/ame]


اور یہ ہے انگلش میں کراچی کے ترقیاتی کاموں کی مفصل رپورٹ جسے دیکھ کر دل باغ و بہار ہوتا ہے کہ چلو کہیں تو ملک عزیز میں واقعی ترقی ہو رہی ہے۔

پروگرام کا نام ہے [ame="http://www.youtube.com/watch?v=Qi-ghi5JOD4&feature=related"] Karachi Shining City Mayor Mustafa Kamal[/ame]

[ame="http://www.youtube.com/watch?v=Qi-ghi5JOD4&feature=related"]پارٹ [/ame]۱
[ame="http://www.youtube.com/watch?v=KMa8AhO3Rms&feature=related"]پارٹ [/ame]۲
[ame="http://www.youtube.com/watch?v=NN-WjEFE6dk&feature=related"]پارٹ [/ame]۳
[ame="http://www.youtube.com/watch?v=A7Bp3KyrOWY&feature=related"]پارٹ [/ame]۴
 
مشرف کا شکریہ کہ اس تنظیم کو کراچی کا کنڑول دیا جس نے محلے محلے دروازے بنا کر اور پھر ان کو بند کرکے مخالفوں کی خوب ٹھکائی کی۔ اسطرح تمام کمانڈ اور کنڑول حاصل کرلیا۔
 

مہوش علی

لائبریرین
مشرف کا شکریہ کہ اس تنظیم کو کراچی کا کنڑول دیا جس نے محلے محلے دروازے بنا کر اور پھر ان کو بند کرکے مخالفوں کی خوب ٹھکائی کی۔ اسطرح تمام کمانڈ اور کنڑول حاصل کرلیا۔

بھائی جی، دشمنی اپنی جگہ، مگر کنجوسی اچھی چیز نہیں۔
اگر دشمن بھی اچھا کام کریں تو انسان کو قلب وسیع کر کے داد دے دینی چاہیے، اور پھر یہ دشمن نہیں بلکہ زیادہ سے زیادہ ناراض بھائی ہیں۔
باقی آپکی مرضی۔
 

اظہرالحق

محفلین
1۔ صرف ان علاقوں کے نام بتا دیں جہاں پر "مانیٹرنگ" ہو رہی ہے
2۔ نائن زیرہ پر ایسا کمانڈ اینڈ کنٹرول آج سے پندرہ سال پہلے موجود تھا ، جو شاید آج بھی ایک "تہ خانے" میں موجود ہے
3۔ اس کنٹرول سسٹم کے چلانے والوں کی ہسٹری بہت سارے تھانوں میں موجود ہے ۔ ۔ ۔

دل کے لٹنے کا سبب پوچھو نہ سب کے سامنے
نام آئے گا تمہارا ۔ ۔ یہ کہانی پھر سہی ۔ ۔ ۔
 
Top