کراچی نصرت بھٹو کالونی کے قریب دھماکا

نصرت بھٹو کالونی کے قریب دھماکا ہوا ہے پانچ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی۔ یہ دھماکا ایم کیو ایم کے انتخابی دفتر کے قریب ہوا۔ ایم کیوا ایم نے کل کراچی میں یوم سوگ اور ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔
 

کاشفی

محفلین
Funeral Prayer of MQM Workers Martyred in Nusrat Bhutto Colony Election Office Blast​
431958_449687121790727_957005714_n.jpg
​
تیرے شہیدوں پر خدا کی لاکھ رحمت ہو​
رکھا ہے جن کے خون نے یہ مان ایم کیو ایم​
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top