عبدالقدیر 786
محفلین
ہمارے یہاں (کراچی ) چار دن سے میٹھاپانی نہیں آرہا کسی نے کہا ہےکہ میٹھے پانی کی مین لائن پھٹ گئی ہے ۔
اب اُن کے سر پر تب تک کھڑے رہیے جب تک مرمت کا کام مکمل نہ ہو جائے۔ ممکن ہو تو مرمتی کام اپنے سامنے کروائیے۔ سٹیزن پورٹل میں شکایت درج کروائیے۔ اپنے موبائل پر ایپ انسٹال کر کے ابھی کے ابھی یہ فریضہ سر انجام دیجیے۔ہمارے یہاں (کراچی ) چار دن سے میٹھاپانی نہیں آرہا کسی نے کہا ہےکہ میٹھے پانی کی مین لائن پھٹ گئی ہے ۔
اب اُن کے سر پر تب تک کھڑے رہیے جب تک مرمت کا کام مکمل نہ ہو جائے۔ ممکن ہو تو مرمتی کام اپنے سامنے کروائیے۔ سٹیزن پورٹل میں شکایت درج کروائیے۔ اپنے موبائل پر ایپ انسٹال کر کے ابھی کے ابھی یہ فریضہ سر انجام دیجیے۔[/QUOTE
اِس کی کوئی ویب سائٹ نہیں ہے
یہ شکایت آپ کو ایپ انسٹال کر کے ہی درج کرانا ہو گی۔ویب سائیٹ نہیں ہے
تو پھر، قدیر صاحب یہ شکایت ادھر بھی داغ دیجیے۔کراچی واٹر بورڈ اور کراچی واٹر سپلائی بورڈ میں خدارا فرق ملحوظ رکھیے۔۔۔![]()
جناب یہ واٹر سپلائی بورڈ نہیں، یہ کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کا ربط ہے۔کراچی واٹر بورڈ اور کراچی واٹر سپلائی بورڈ میں خدارا فرق ملحوظ رکھیے۔۔۔![]()
مطلب یہ تھا کہ کراچی واٹر بورڈ کے ساتھ ”واٹر سپلائی“ لکھنا اہلیانِ کراچی پر ظلم ہے!![]()
جواب آنے تک پانی کے کئی ٹینکر آپ منگواسکتے ہیں!Thank you for submitting your complanit at KW&SB.
Your complaint number is SFS00001266.
Soon you can track your complaint status by this complaint number.
Karachi Water & Sewerage Board