کراچی میں مرورِ زماں

زبیر مرزا

محفلین
سبحان اللہ -لاجواب کام ہے اورتصویرکشی کو جدیدیت عطا کی ہے
مجھے اس شہرسے عشق ہے اتنا کچھ منفی سن کردیکھ کربھی اس کی محبت میں کمی نہیں آتی
اس کا نام سن کرہی سکون سا آجاتا ہے - اللہ تعالٰی اس ماہ مبارک کے صدقے اس شہر کو امن کا گہوارہ بنادے
 
آمین ثم آمین۔
 
Top