کراچی میں انتخابی تشدد کا آغاز

غازی عثمان

محفلین
کچھ غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں " معلوم افراد " نے فائرنگ کر کے سنی تحریک کے کم از کم 2 کارکنوں کو قتل کر دیا ہے۔

شاہ فیصل کالونی قومی اسمبلی کے حلقہ Na-256 میں واقع ہے۔ ( میں بھی اسی حلقہ کا رہائشی ہوں۔ )

اس بار لوگوں کو کراچی میں انتخابی تشدد کی امید تو نہیں تھی کیونکہ الیکشن میں جماعت اسلامی کے بائیکاٹ کے باعث یکطرفہ صورت حال تھی۔ لیکن شاہ فیصل کالونی میں بقرعید کے موقع پر بھی قربانی کے جانوروں کی کھالیں چھیننے پر Mqm اور سنی تحریک کے کارکنوں کے درمیاں فائرنگ کا تبادلہ ہوا تھا۔
 
Top