لجیئے جناب اپنے فیورٹ شاعرکازبان زدعام قطعہ محترم جناب محب علوی صاحبکی فرمائش پرایک معمولی سی کوشش کی صورت میں مصورکرکے پیش کررہاہوں
زحال ، کمال کر دیا یار۔ اتنی جلدی فرمائش پوری ہوتے بہت کم دیکھی ہے بھیا۔ جی خوش ہوا مصورانہ روپ میں پنجابی شاعری دیکھ کر۔