کتاب ٹائپنگ - تجاویز و مشورے

محمد عمر

لائبریرین
اس کے لیے عموماً ای ریڈر بھی سپورٹ کرنے والا چاہیے جیسے Lithium یا Librera reader ۔

ای ریڈر کے علاوہ ای بک بھی ریڈر کو صفحات کی مختلف سمت کے متعلق بتاتی ہے۔مثال کے طور پر میں نے یہ کوڈ دیکھا ہے
کوڈ:
 <spine page-progression-direction=”rtl” toc=”ncx”>
 
ای ریڈر کے علاوہ ای بک بھی ریڈر کو صفحات کی مختلف سمت کے متعلق بتاتی ہے۔مثال کے طور پر میں نے یہ کوڈ دیکھا ہے
کوڈ:
 <spine page-progression-direction=”rtl” toc=”ncx”>
جی مگر اس کے بغیر بھی ای ریڈر میں اگرسمت متعین کرنے کی سہولت ہو تو آپ وہاں سے بھی سیٹ کر سکتے ہیں اور دائیں سے بائیں سمت کو اگر فائل لیول بھی سیٹ بھی کیا ہو تو تب بھی ای ریڈر سپورٹ چاہیے ہوتی ہے۔
 
Top