1. اردو محفل سالگرہ پانزدہم

    اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

اکبر الہ آبادی کتاب اللہ کے اِن ترجموں سے دین کیا ابھرے

میم الف نے 'پسندیدہ کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 4, 2019

  1. میم الف

    میم الف محفلین

    مراسلے:
    294
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    کتاب اللہ کے اِن ترجموں سے دین کیا ابھرے
    مترجم جب کہ خود اک حاشیہ ہو متنِ دنیا کا
    نہ ہو گا دین کا جب تک کہ زندہ ترجمہ اکبرؔ
    عمل سے غیر ممکن ہے کہ ٹپکے شوق عقبیٰ کا​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر