فرخ منظور
لائبریرین
مجھے کتاب افسارِ اربعہ تالیف صدر الدین شیرازی، ترجمہ از مولوی سید مناظر احسن صاحب گیلانی کی بہت عرصے سے تلاش ہے۔ اگر کوئی دوست اس کتاب کو حاصل کرنے کچھ میں مدد کر سکے تو نہایت شکر گزار ہوں گا۔ اس کتاب کا ایک حصہ پنجاب یونیورسٹی لاہور کی سنٹرل لائبریری میں موجود ہے لیکن مکمل کتاب موجود نہیں ۔ اس کتاب کا سرورق یہاں چسپاں کر رہا ہوں۔
