کتابیں ڈاؤن لوڈ کرنے کی ایک اور ویب سائیڈ

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ‎‪‭‬‮‫‏
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ!
والصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ
وعلٰی آلک و اصحاب یا حبیب اللہ

میرے علم میں ایک ویب سائیڈ تھی پر ناجانے میں نے کیوں شئیر نہیں کی۔ بہر حال یہ میری کوتاہی ہے اس پر مجھے معاف فرمائیے گا۔۔۔

یہاں پر آئی ٹی سے متعلق بہت سی مفید کتب مفت ڈاؤن لوڈ ہونے کے لیے رکھی ہوئی ہے اور یہ ویب سائیڈ ہر روز اپ ڈیٹ ہوتی ہے۔۔ ابتک تقریباً 242 کتب موجود ہے۔ امید ہے آپ کو پسند آئی گی۔
واسلام
 
محمد عویدص بھائی آپ کا شکریہ۔۔اور کیا آپ اپنے نام کا مطلب بتا سکتے ہیں؟
کیون نہیں بلکہ اپنے نام کی پوری کہانی سناؤ گا لیکن ٹائم ملا تو فلحال صرف مطلب ملاحظہ کیجئے۔۔۔
عویدص = == = = = == = = = = = = = = غنچہ (نو زائیدہ پھول)
والسلام
 
Top