کاپی بلاگر تھیم میں‌ مدد درکار

عمیر شکور

محفلین
میں‌ نے ورڈ پریس پر اردو بلاگ بنایا ہے اب مجھے اس کے ڈیزائن میں‌ تبدیلیاں‌ کرنی ہیں‌ ۔ ایک تو اس کی چوڑائی بہت زیادہ ہے جو مجھے پسند نہیں‌ ہے اس کی چوڑائی اتنی ہو جائے کہ اس کو دائیں‌ بائیں‌ سکرول نہ کرنا پڑے۔
دوسرا بلاگ کی بیک گراونڈ امیج لگائی تھی جو کہ شو نہیں‌ ہوئی۔


بھولے بادشاہ
 
بھئی بھولے بادشاہ آپ تو بہت عمدہ لکھتے ہیں۔ آپ کو تو اپنے بلاگ رول میں شامل کرکے رکھنا پڑے گا۔ اور آر ایس ایس فیڈ بھی لینا ہوگا۔
 

ساجداقبال

محفلین
کاپی بلاگر میں نے ہی اردوائی تھی، تاہم موجودہ رنگوں اور فانٹس جو آپکے بلاگ پر ہے، یہ والا ورژن اب میرے پاس نہیں۔ یہاں میں موجودہ ورژن استعمال کرتا ہوں، اگر آپکو پسند ہے تو میں ڈاؤنلوڈ لنک بھجواد دیتا ہوں۔ ورڈپریس ڈاٹ پی کے کے ایڈمن سے کہلوا کر اپڈیٹ کروالیں۔
 

عمیر شکور

محفلین
فائل تو میں‌نے ڈاون لوڈ کر لی ہے لیکن اس کے آگے کیسے کرنا ہے۔ کیونکہ میرے بلاگ پر ڈاون لوڈ کرنے کی تو سہولت نہیں‌ہے میں‌تو وہاں‌کی تھیمز میں سے ہی استمعال کر سکتی ہوں۔ پلیز پورا پروسیس بتا دیں۔ ورڈ پریس ڈاٹ پی کے ایڈمن اگر دیکھ رہےہیں‌تو تو وہ کچھ مدد کریں۔ شکریہ۔
بھولے بادشاہ
 
Top