کاٹا واڈا تصاویر

فخرنوید

محفلین
زینب تمہیں تو کھانے والی چیز دیکھتے ہی بھوک لگ جاتی ہے۔
کیا گھر والے کھانے کو نہیں دیتے یا روزہ سے ہوتی ہو؟
 
یہ جو آپ نے عنوان لکھا ہے اسکا کیا مطلب ہے بھائی ؟؟؟
کاٹا واڈا کا مطلب ہے مکس جسے اردو میں مختلف کہتے ہیں شکریہ
ہائے مجھے بھی زردہ کھانا ہے ۔۔۔۔۔۔۔
خود پکائیے اور خود ہی کھایے ہاں جی
زینب تمہیں تو کھانے والی چیز دیکھتے ہی بھوک لگ جاتی ہے۔
کیا گھر والے کھانے کو نہیں دیتے یا روزہ سے ہوتی ہو؟
کوئی تبصرہ نہیں
 

زینب

محفلین
زینب تمہیں تو کھانے والی چیز دیکھتے ہی بھوک لگ جاتی ہے۔
کیا گھر والے کھانے کو نہیں دیتے یا روزہ سے ہوتی ہو؟

اللہ نے کھانے پینے والی چیزیں ہمارے لیے ہ تو بنائی ہیں انہیں کاھ کے اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے۔روزہ۔۔۔۔۔۔۔۔ایک مہنے کی رکھتی ہوں نا سال میں وہ کم ہیں کیا۔۔۔۔۔:worship:
 
Top