کام کی تقسیم

شاکرالقادری نے 'نوری نستعلیق پراجیکٹ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 24, 2008

  1. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    بہت خوب جواد بھائی، آپ تو بوتل کے جن کی طرح باہر آکر دبا دبا کام کرہے ہیں، :grin:

    اب ہمیں ان گلفس کی پڑتال کیلئے کچھ پروگرامز تیار کر لینے چاہئیں۔ تاکہ ان گلفس کو درستگی کیساتھ لک اپس میں ڈالا جا سکے!
     
  2. jawad101

    jawad101 محفلین

    مراسلے:
    63
    56 سے 60 بھی مکمل ہو گیا ہے
    Noorin56-60.zip
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,759
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    زبردست جواد۔ اب ری نیمنگ والا کام تقریباً مکمل ہو گیا ہے۔ صرف علوی امجد کا انتظار ہے کہ وہ اپنے حصے کا کام کرکے فراہم کر دیں۔ لیکن میرے خیال میں اس کا انتظار کرنے کی بجائے ہمیں اگلے مرحلے کے کام کا آغاز کر دینا چاہیے۔ اب محسن کا انتظار ہے کہ وہ اگلے سٹیپس کے لیے گائیڈلائنز فراہم کریں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. شاکرالقادری

    شاکرالقادری لائبریرین

    مراسلے:
    2,696
    موڈ:
    Cheerful
    واہ یہاں تو انقلاب آیا ہوا ھے
    زندہ باد جواد بھائی
    مین بھی اپنا کام مکمل کرتا ہوں
    اب اگلے مراحل کی تیاری

    محسن حجازی ح۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اضر ھووووووووووووووووووووووووووووووں!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  5. jawad101

    jawad101 محفلین

    مراسلے:
    63
    اگر علوی امجد مصروف ہیں تو کیا میں 16 سے 20 بھی مکمل کر دوں ؟
     
  6. علوی امجد

    علوی امجد محفلین

    مراسلے:
    300
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    نہیں کر لیئے ہیں ابھی اپ لوڈ کرتا ھوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  7. علوی امجد

    علوی امجد محفلین

    مراسلے:
    300
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    یہ لیجئے اپ لوڈ ہوں گے ہیں۔ آپ چیک کرلیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  8. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    میں نے ایف ٹی پی پر دیکھا ہے کہ ابھی بھی کچھ فائلز کی رینیمگ رہ گئی ہے۔ ان کو بھی جلد از جلد مکمل ہونا چاہئے تاکہ کام کی پڑتال شروع کی جاسکے۔
     
  9. شاکرالقادری

    شاکرالقادری لائبریرین

    مراسلے:
    2,696
    موڈ:
    Cheerful
    میں نے 61 تا 67 فائلیں مکمل کر کے اپلوڈ کر دی ہیں
    ذرا لیٹ ہو گیا معافی چاہتا ہوں
    دراصل پاکستان میں جون کا مہینہ سرکاری ملازمین کی مصروفیت کا مہینہ ہوتا ہے
    اس لیے میں بھی کچھ مصروف تھا
     
  10. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    جزاک اللہ، اب پڑتال کیلئے بھی تقسیمی دھاگہ بنالیں۔ شکریہ
     
  11. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,759
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    شاکرالقادری صاحب نے جو جدول پہلے تشکیل دیا تھا، اسی میں نظرثانی کا کالم بھی شامل ہے۔ اسی کو استعمال کیا جا سکتا ہے۔
     
  12. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    شاکر القادری بھائی کی مصروفیت کی وجہ سےخاکسار نے ان فائلز کو جو ابھی تک مکمل نہیں‌ ہوئی تھیں، رینیم اور ری چیک کر دیا ہے۔ اب بفضل تعالی، محفل کی سالگرہ کیساتھ، پراجیکٹ کا پہلا کام یعنی گلفس کی رینمنگ مکمل ہو گئی ہے :)
    اگلا مرحلہ یعنی ان نورین فانٹس کی پڑتال بھی 45 فیصد خاکسار نے مکمل کر لی ہے۔ انشاءاللہ اوپن ٹائپ نوری نستعلیق کا خواب جلد حقیقت بنے گا۔۔۔۔۔
     
  13. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,759
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    شاکرالقادری صاحب، مجھے آپ کی اپلوڈ کردہ فائلیں نہیں مل رہیں۔ ایف ٹی پی میں صرف فائل 61 موجود ہے۔ کیا آپ یہ فائلیں دوبارہ اپلوڈ کر دیں گے؟
     
  14. شاکرالقادری

    شاکرالقادری لائبریرین

    مراسلے:
    2,696
    موڈ:
    Cheerful
    نبیل یہ فائلیں
    61-67.rar
    کی صورت میں ایف ٹی پر پر موجود ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  15. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    نبیل بھائی رینیمگ کا کام مکمل ہو چکا ہے۔
     

اس صفحے کی تشہیر