کالمز کیسے بناتے ہیں؟

کیا آپ کی مراد ٹیبلز سے ہے؟ محفل میں ٹیبل کے لیے بی بی کوڈ کی سپورٹ موجود ہے، البتہ اس کوڈ کے باعث کچھ ایرر آ رہے تھے اس لیے فی الحال اس کو غیر فعال رکھا گیا ہے۔ :) :) :)
 
اگر ورڈ یاں انپیج میں سے کالمز کو کاپی پیسٹ کیا جائے تو کیا کام بن سکتا ہے؟
 
اگر آپ کی مراد دو کالمی یا سہ کالمی مضامین سے ہے تو ایسا فی الحال ممکن نہیں، اور ویب پر اس قسم کی ٹائپ سیٹنگ کی کچھ ایسی ضرورت بھی نہیں، الا یہ کہ وہ کوئی میگزین وغیرہ کی سائٹ ہو۔ ٹیبلز کی مدد سے ایسا کیا جا سکتا ہے، لیکن اس صورت میں کالمز کو متوازن کرنا اور مواد کے فلو کر قابو میں رکھنا صاحب مراسلہ کی ذمہ داری ہوگی۔ :) :) :)
 
میرا خیال بھی یہی تھا اس پلیٹ فارم کی حد تک یہ کام مشکل ہو گا
 
سی ایس ایس تھری میں ملٹی کالم لے آؤٹ کی سہولت موجود ہے، لیکن اس کی سپورٹ ابھی تمام براؤزرس میں موجود نہیں، نیز یہ کہ فورم کے پلیٹ فارم کے لیے اس کا کوئی خاص استعمال بھی نہیں۔ :) :) :)
 
جاسمن

لائبریرین
مجھے کئی بار ٹیبلز بنانے کی ضرورت محسوس ہوئی ہے جیسا کہhttp://www.urduweb.org/mehfil/threads/سند-باد-جہازی-بمقابلہ-دیہاتن.84969/ میں۔
ٹیبلز کی عدم موجودگی کی وجہ سے میرا یہ دھاگہ سمجھنا خاصا مشکل ثابت ہؤا۔
میں نے ان پیج میں کتابوں کی ایک فہرست بنائی ہے اور اسے شئیر کرنا چاہ رہی تھی لیکن ٹیبلز کے بغیر وہ بہتر نہیں لگے گی۔
 
اس کا ایک طریقہ یہ ہو سکتا ہے کہ آپ ورڈ فائل بنا کر گوگل ڈرائیو وغیرہ پر اپلوڈ کر دیں۔ اور یہاں امیج کی صورت میں ڈال کر وہاں کا ربط فراہم کر دیں۔
 
مجھے کئی بار ٹیبلز بنانے کی ضرورت محسوس ہوئی ہے جیسا کہhttp://www.urduweb.org/mehfil/threads/سند-باد-جہازی-بمقابلہ-دیہاتن.84969/ میں۔
ٹیبلز کی عدم موجودگی کی وجہ سے میرا یہ دھاگہ سمجھنا خاصا مشکل ثابت ہؤا۔
میں نے ان پیج میں کتابوں کی ایک فہرست بنائی ہے اور اسے شئیر کرنا چاہ رہی تھی لیکن ٹیبلز کے بغیر وہ بہتر نہیں لگے گی۔
جیسا کہ ہم نے پہلے بھی کہا کہ اس مقصد کے لیے محفل میں ایک ایڈ آن زیر استعمال رہا ہے جو کہ آج کل غیر فعال ہے کیونکہ اس کی وجہ سے سرور میں ایرر آ رہے تھے۔ اس ایڈ آن کا کچھ ذکر اپنی پوسٹ میں ٹیبل شامل کریں! لڑی میں موجود ہے، لیکن اس کے غیر فعال ہونے کے باعث اس وقت ٹیبلز نظر نہیں آئیں گی۔ :) :) :)
 
Top