کالج ٹرپ اور احوال ایک محفلین سے ملاقات کا

شمشاد

لائبریرین
خالی سُننے سے کیا ہو گا، سوائے اس کے کہ بائیں کان سے سُنو اور دائیں والے سے اُڑا دو۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
شکر ہے اللہ پاک نے یہ "اڑا" دینے والی نعمت رکھی ہے دنیا میں، ورنہ اللہ کے بندے تو سنا سنا کر ہی مار ڈالیں۔۔۔۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
ماہی ہے ہی کنجوس، اس نے بھی نہیں کھلائی ہو گی۔
کہتی ہو گی کہ سارے پیسے تو نوٹس بنانے میں خرچ ہو گئے۔
نہیں چاچو ایسی بات نہیں ہے :)
بتاؤں تب میرا کچھ بھی کھانے کا دل نہیں کر رہا تھا۔ اور آئس کریم کا تو آئیڈیا بھی نہیں آیا دماغ میں۔۔سچی!
ماہی احمد کو یاد آیا ہوتو ۔۔لیکن مجھے تو بالکل نہیں
 
غدیر زھرا

لائبریرین
بہت اچھا لگا عائشہ آپ کے سفر کی روداد پڑھ کر :)
نہ جانے کیا کچھ نا یاد آ گیا :)
جب ہم مری گئے تھے تو کچھ ایسے ہی فوجی انکل نے ہمیں بھی منع کیا تھا اور ہم نے نہیں بنائی تھی پک :)
میں بھی پرسوں ایک ٹرپ کے ساتھ اسلام آباد گئی ہوئی تھی :)
 
بہت شکریہ غدیر :)
فوجی انکل نے ہمیں بہت زیادہ غصے سے تو نہیں ڈانٹا تھا اور جن مقامات کے لیے وہ ایسا کہہ رہے تھے ہم نے ان کو اوائیڈ کیا تھا۔ آپ کو یہ توپ والی فوٹو سے لگ رہا ہے تو یہاں سب لوگ ہی بنا رہے تھے۔
 
جی بہنا :) :) :)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
اب میری سستی کو ایسے کہیں گی آپ :daydreaming:
نہیں تو. میں نے ایسا کہاں کہا. بڑے لکهاریوں کے سفرنامے سلسلہ وار ہی چهپتے ہیں نا.
بہت اچها لکها عائشہ اور سب سے اچهی بات کہ آپ نے ٹرپ انجوائے کیا. ایسے سفر بہت یادگار ہوتے ہیں نا. :smile2:
مجهے افسوس رہے گا کہ آپ سے ملاقات نہیں ہو سکی. جب آپ کا ٹیکسٹ ملا کہ آپ مری سے چلنے والی ہیں تو میں راولپنڈی پہنچ چکی تهی تقریبا.پهر آ جاتی اگر ڈرائیور گهر ہوتا جبکہ میری اپنی ڈرائیونگ پر حکومت پاکستان اور پاکستان سے باہر لائسنس جاری کرنے والوں کو تو بهروسہ ہے لیکن میرے گهر والوں کو میری قابلیت پر شک رہتا ہے . وہ مجهے سامنے والی مارکیٹ تک بهی ڈرائیو نہیں کرنے دیتے. خیر. زندگی رہی تو پهر کبهی سہی. آپ کی ایک امانت بهی ہے نا میرے پاس. :cowboy:
 
جی آپی :)
ہیں میری کونسی امانت ہے آپ کے پاس۔۔ اسمائیلی سے تو لگ رہا ہے جیسے "ڈانٹ " ہے:noxxx:
 
ہے نا ایک. ان ساءاللہ آپ کو پہنچانی ہے. :happy:.
کہتے ہیں کہ جو گمان رکهیں وہی ملتا ہے. اچها چها سوچیں. ورنہ امانت تبدیل ہی نہ ہو جائے کہیں. :cowboy:
 
Top