کافر۔۔۔تبصرہ،تجویز ، استفسار

سیدہ شگفتہ نے 'تبصرے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 3, 2007

  1. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392



    کافر

    از

    نسیم احمد کھرل

    ترجمہ : آفاق صدیقی


    تبصرہ ، تجویز ، استفسار




     
  2. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    میری پسندیدہ تحریروں میں سے ایک تحریر
     
  3. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
  4. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,145
    وہ ڈسکشن کس قسم کا تھا؟ دھاگے کا (تقریباً) عنوان کیا تھا؟ کس نے وہ دھاگہ شروع کیا تھا؟ کچھ تفصیلات بتائیں تو تلاش کرنے میں سہولت ہوگی۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    خیال تھا کہ تبصرہ و تجویز کے دھاگہ میں ملے گی تاہم یہاں نہیں ہے ۔ لائبریری سیکشن میں ہی تھا دھاگہ ، امید ہے مل جائے گا ۔ اس افسانے کا ٹائٹل بنوانا ہے ۔ نایاب بھائی ، کیا آپ اس افسانے کا ٹائٹل بنا سکیں گے ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,145
    بٹیا رانی، آپ کوئی تفصیل بھی نہیں بتاتی ہیں پھر کیونکر توقع رکھتی ہیں کہ ہم کچھ کر سکیں گے؟ :)
     
  7. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    سعود بھائی مکمل تفصیل ابھی یاد نہیں ناں مجھے یہی خیال آیا تھا کہ تبصرہ کے اس دھاگے میں ہو گا لیکن یہاں نہیں ملا ۔ اب کس دھاگہ میں ہو گا یہ تو ڈھونڈنا پڑے گا ، ابھی آپ خود کو یہاں انگیج نہیں کریں پھر ۔ پہلے میں اپنے سسٹم میں بھی دیکھ لیتی ہوں ۔
     
  8. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,145
    ہم نے وہ تمام پیغامات دیکھ لئے جو آپ نے محفل میں پوسٹ کیئے ہیں اور ان میں لفظ "کافر" آیا ہے۔ ان میں ایسا کچھ نظر نہیں آیا جسے اس کتاب پر تبصرہ خیال کیا جائے۔ :)
     
  9. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    ٹھیک ہے سعود بھائی ، میں بھی دیکھ رہی ہوں ۔
     
  10. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,145
    ویسے اس کی اتنی ضرورت کیونکر پیش آ گئی بٹیا رانی؟
     
  11. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    ایک تحریر لکھی تھی اس کے لیے دیکھنا تھا ۔
     
  12. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,422
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    محترم بہنا سیدہ شگفتہ
    ابھی تو اس افسانے کو پڑھا ہے ۔ ذرا اس میں بیان حقیقت کے سحر سے تو نکل لوں ۔
    پھر کوشش کرتا ہوں کہ اسے عکسی صورت دے سکوں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  13. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,145
    اگر کور ڈیزائن بنائیں تو ڈائمنشن اور دیگر معیار کے لئے ذاتی پیغام میں موجود گفتگو کو ملحوظ خاطر رکھیئے گا تاکہ پہیہ پھر سے ایجاد نہ کرنا پڑے۔ :)
     
    • متفق متفق × 1
  14. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,422
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    محترم بھائی ابن سعید
    وہ سب ٹیمپلیٹس محفوظ ہیں ۔ اور انہی سے مدد لوں گا ۔
    اب تلاش رزق میں کچھ مصروفیت ایسی ہوگی کہ " ذاتی گفتگو " میں نشان زد کیے گئے " عنوانات " کو
    عکسی صورت دیتے میرے شوق کی تکمیل بھی ہوتی رہے گی ۔
     
  15. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,145
    آپ نے مزید تفصیلات طلب ہی نہیں کی تھیں۔ ورنہ اکثر کتابوں کے عنوان کے ساتھ ان کے مصنفین/مؤلفین کا نام اور ساتھ ہی متعلقہ کیو آر کوڈ فراہم کرایا جاتا ہے۔ اس سے بھی بڑی بات یہ کہ ہمارے پاس 100 کور پیجز کا ہدف ہے سالگرہ سے پہلے پہلے۔ یعنی ہمارے پاس محض دو ہفتے ہیں ان سب کو تمام کرنے کے لئے۔ جب کہ ڈیزائنرس کی ٹیم خاموش خاموش سی ہے، محض ایک دو لوگ مستقل کام کر رہے ہیں۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  16. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    جی نایاب بھائی ضرور
     

اس صفحے کی تشہیر