کاغذی جہاز اُڑانے کا مقابلہ

محمدصابر

محفلین
گذشتہ ہفتہ آسٹریا میں کاغذی جہاز اُڑانے کا مقابلہ منعقد ہوا جس میں پاکستانی ٹیم نے بھی شرکت کی۔ کچھ تصویری جھلکیاں

ایک برازیلین Leonard Ang نے 11٫66سیکنڈز کے ساتھ مقابلہ جیتا۔
11.jpg


020509AV06.jpg


3.jpg


زین حسن زیدی (پاکستانی)
020509AV01.jpg


4.jpg


تکنیک
9.jpg



مزید
 

زینب

محفلین
ہمارے گاوںمیں یہ جہاز کسی اور مقصد کے لیے استعمال ہوتے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان کے زریعے پیغام رسانی کا کام لیا جاتا تھا۔۔۔ ہاہاہاہاہاہا پھڈے والی پیغام رسانی
 

محمدصابر

محفلین
ہمارے گاوںمیں یہ جہاز کسی اور مقصد کے لیے استعمال ہوتے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان کے زریعے پیغام رسانی کا کام لیا جاتا تھا۔۔۔ ہاہاہاہاہاہا پھڈے والی پیغام رسانی
پھڈے والی پیغام رسائی واہ۔
یعنی پیغام کسی کا جہاز میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے کسی اور جگہ منتقل :)
 
Top