مبارکباد کاشفی بھائی دس ہزاری

کاشفی

محفلین
مبارک ہو @کاشفی۔ کیا دس ہزار کے ساتھ بہزاد بھی مکمل ہو گئے؟
بہت بہت شکریہ ۔ اللہ رب العزت آپ کو صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی حیاتی عطا فرمائے۔۔اور دین و دنیا کی خوشیاں عطا فرمائے۔۔۔آمین
بہزاد صاحب تو اللہ تعالی کے پاس پہنچ گئے ہیں۔۔
لیکن ان کا کلام ابھی تک مکمل شیئر نہیں کر پایا ہوں۔۔مزید شیئر کرونگا۔۔۔:)۔۔خوش رہیئے۔۔
 

کاشفی

محفلین
15 فیصد کا حساب آپ نے کیسے لگایا ؟ :)
جون جون سی گندی باتیں کی ہیں۔۔ان سب کا ریکارڈ موجود ہے میرے پاس۔۔یعنی وہ محفوظ کرلیتا ہوں۔۔ کاپی پیسٹ کرنے میں آسانی ہوتی ہے۔۔:)
ایکزیکٹ 15 فیصد نہیں ہیں۔۔ 12 اعشاریہ 3 فیصد ہیں۔۔تقریباَ ایک ہزار 32 کے قریب قریب۔۔لیکن ان سب میں سے ساری باتیں گندی نہیں بلکہ اکثریت صاف ستھری ہیں۔۔صرف سائڈ سے گندی لگتی ہیں۔۔لیکن سامنے رکھ کر پڑھیں تو صاف ستھری ہی لگیں گی۔خوش رہیئے۔۔۔
:)
 
آخری تدوین:

تعبیر

محفلین
009.gif


493.gif



images
 
Top