کارگل واقعات کی حقیقت

کیا آپ جنرل شاہد عزیز کے انکشافات سے اتفاق کرتے ہیں؟

  • ہاں

    Votes: 2 100.0%
  • نہیں

    Votes: 0 0.0%

  • Total voters
    2
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .
کارگل واقعات کی حقیقت سے آج بھی اکثر لوگ لا علم ہیں اور یہی سمجھتے ہیں کہ کارگل میں پاکستان مجاہدین کی مدد سے کشمیر فتح کرنے کے قریب تھا مگر نوازشریف کے حکم کی وجہ سے فوج واپس آگئی اور کشمیر ہمارے ہاتھ سے نکل گیا۔ ذیل کی خبر میں مشرف کے سابق ساتھی نے اپنی کتاب میں کچھ حقائق سے پردہ اٹھایا ہے۔
1516.gif
 
زبیر حسین

محفلین

یار ہاں یا نہیں میں جواب دیناممکن نہیں ہوتا خاص کر جب آپ کسی حقیقت سے آگاہ ہی نہ ہوں۔
باتیں تو جنرل شاہد صاحب کی مجھے اچھی لگی رہی ہیں اور ہو سکتا ہے کافی حد تک ان میں صداقت بھی ہو لیکن پھر بھی جواب ہاں میں جواب دینا مشکل ہے۔
 
کارگل کی حد تک تو جنرل شاہد کی باتیں یقینا درست ہیں کیونکہ ایسی باتیں صرف جنرل شاہد نے نہیں کیں اور بھی بہت سے جنرل اور لوگ یہ باتیں کہ چکے ہیں
 
Top