کارٹون بنانا سیکھیں ( ٹیوٹوریل نمبر1 )

کارٹون بنانا سیکھیں
کیا آپ کارٹون ماسٹر بننا چاہتے ہیں؟
کیا آپ کارٹون اینی میشنز بنانا چاہتے ہیں؟
ٹیوٹوریل نمبر1
آپ کے لئے ہم ’’ کارٹونسٹر ڈاٹ کام ‘‘ کے تعاون سے قدم بہ قدم کارٹون بنانا اور پھر اسے متحرک کرنا پیش کر رہے ہیں!۔۔۔۔۔۔ٹیوٹوریلز کے اس قسط وار سلسلے میں ہم اینی میٹرز یا کارٹون ماسٹرز کے چند خفیہ طریقوں اور رازوں پر سے بھی پردہ اُٹھائیں گے!
تو آئیے شروع کرتے ہیں!۔۔۔۔ اس سلسلے کا پہلا ٹیوٹوریل آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے.....!

(فلیش مووی لوڈ ہونے میں کچھ وقت لگے گا۔ براہِ مہربانی انتظار فرمائیے!)
(حجم: 256 میگا بائیٹ)


[flash]http://www.urduweb.org/flash/children/lesson1.swf[/flash]


متعلقہ ٹیوٹوریلزکے روابط:
ٹیوٹوریل نمبر2
ٹیوٹوریل نمر 3
ٹیوٹوریل نمبر 5
ٹیوٹوریل نمبر 4

اہم نوٹ
ان تمام ٹیوٹوریلز کو ایک ساتھ ایک پروگرام کی صورت ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے ذیل میں دیے گئے ربط پر کلک کریں!
cartoon_making.jpg

پروگرام کا اسکرین شاٹ


حجم: 4.25 میگا بائیٹ
***************

 
Top