کائناتی شعور سے کیا مراد ہے؟ اردو شاعری میں کائناتی شعور کی بلند سطح کے حاملین شعراء کون کون ہیں؟

چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
شاعر اور کائناتی شعور؟ یہ تصور یہ مضحکہ خیز ہے
میرے خیال میں شاعر کے پاس لاشعور کی اگہی تو ہوسکتی ہے مگر کائناتی شعور کی نہیں۔ اگر ہوتی ہے تو اس کی صرف ایک صورت ہوتی ہے جب شاعرخود ایک عارف ہو یعنی بلند پایہ صوفی اور پھر اپنی کائناتی مشاہدوں کو شاعری میں پیش کرے وگرنہ کچھ نہیں
اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
 
Top