محمدصابر
محفلین
پچھلے دنوںاٹلانٹس کے خلانورد جب اپنے کام سے فارغ ہو گئے تو ان کو واپس آنا تھا لیکن موسم کی خرابی کی وجہ سے واپسی میںایک دن کی تاخیر کا فیصلہ کیا گیا خلانوردوںنے وقت گزارنے کے لئے اپنے لیپ ٹاپ پرفلم دیکھنے کا فیصلہ کیا لیکن پتہ چلا کہ اس میںکوئی ڈی وی ڈی پلیئر سافٹ وئیر نہیںہے۔ زمین پر موجود انجینئرز نے اس مشکل کو ٹھیک کرنے کی کوشش کی لیکن ناکام رہے۔ اور خلانورد بھی تقریبآ ایک گھنٹے کی محنت کے بعد ہمت ہار گئے۔
تفصیل
تفصیل