ڈینگی پھر آ گیا

ساجد

محفلین
ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کے مطابق مچھر کےکاٹنے سے لاحق ہونے والا ہلاکت خیز ڈینگی پنجاب میں پھر سے ظاہر ہوا ہے۔ پیر کے روز تک کی اطلاعات کے مطابق ڈینگی کی علامات والے 60 مریضوں کو لاہور کے مختلف ہسپتالوں میں داخل کیا گیا۔
تفصیلات
 
Top