ڈیرہ مراد جمالی: دھماکے سے ڈی ایس پی سمیت متعدد اہلکار زخمی

ڈیرہ مراد جمالی: دھماکے سے ڈی ایس پی سمیت متعدد اہلکار زخمی
ڈیرہ مراد جمالی (مانیٹرنگ ڈیسک ) میر حسن روڈ پر گشت کرنے والی ڈی ایس پی چھتر عبدالغفار کی گاڑی کے نزدیک دھماکا ہوگیا ۔ ریسکیو حکا م کے مطابق دھماکے میں ڈی ایس پر سمیت متعدد اہل کار زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے ۔پولیس کے مطابق دھماکے کے بعد فائرنگ کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔

http://www.dailypakistan.com.pk/dera-murad-jamali/22-Apr-2014/95286
 
Top