خیالات تو دلچسپ ہیں مگر استانی جی یہ کانفیڈنٹ لیول ہوگا یا کانفیڈینس لیول؟کانفڈنٹ لیول باعثِ شرم
یہاں experience اور non experience کی بات آ جاتے ہے ملائکہجب اسکول چھوڑا تھا جب تو دکھ ہوا تھا پر کالج ختم ہونے پر تو میں نے اللہ کا شکر ادا کیا تھا اتنا برا لگتا تھا مجھے تو کالج![]()
ٹائپو تھی لالہ ۔۔-خیالات تو دلچسپ ہیں مگر استانی جی یہ کانفیڈنٹ لیول ہوگا یا کانفیڈینس لیول؟![]()