ڈکٹیٹر

کنگ پٹھان

محفلین
مقرر اسٹیج پر کھڑا ہوکر کہہ رہا تھا کہ اپکو پتہ ہےکہ دنیا کا سب سے بڑا ڈکٹیٹر ہے
پچھلی صفخوں میں بیٹھے ہویےایک شخص نے آہستہ سے اپنے پاس بیٹھے ہویے آدمی سے کہا
صرف پتہ ہی نہیں۔ بلکہ میں نے اس ڈکٹیٹر سے شادی بھی کر رکھی ہے۔ ہا ہا ہااا ہاہاہ :music::boxing::hatoff:
 
Top