! ڈپلیکیٹ پوسٹنگ بگ !

arifkarim

معطل
میں نے اکثر پوسٹس دیکھیں ہیں بعض تھریڈز میں جو کہ آگے پیچھے ایک دوسرے کی ڈپلیکیٹس ہیں۔ شاید کچھ پوسٹ کرتے وقت سرور ہینگ ہوجاتا ہے اور پوسٹ دو دفعہ رجسٹر ہو جاتی ہے۔

دوسرے فارمز پر اس مسئلہ کا یہ حل نکالا گیا ہے کہ دو پوسٹس کے درمیان کم از کم 30 سیکنڈ کی رکاوٹ۔ یعنی آپ 30 سیکنڈ کے دوران لگاتار پوسٹس نہیں کر سکتے۔ اگر اسی قسم کا سسٹم یہاں محفل پر بھی راج کر دیا جائے تو ان ڈپلیکیٹ پوسٹس سے تو جان چھوٹے گی! :cool:
 
شاید کچھ پوسٹ کرتے وقت سرور ہینگ ہوجاتا ہے اور پوسٹ دو دفعہ رجسٹر ہو جاتی ہے۔

جی بلکل آپ کی بات صحیح ہے ۔۔۔ میں ایک پوسٹ کر رہا ہوں ۔۔ وہ دو یا تین ہو رہی ہیں ۔۔ پلیز اس کا حل نکالا جائے ۔۔ حالات حاظرہ میں میری پوسٹ کا دوبار پوسٹ ہونا اسی وجہ سے تھا ۔۔۔
 

زیک

مسافر
دو پوسٹس کے درمیان 30 سکینڈ کا وقفہ ضروری ہے۔ لگتا ہے کہ کوئ ایرر آنے کی وجہ سے آپ 30 سکینڈ‌سے زیادہ بعد دوبارہ پوسٹ کر رہے ہیں۔
 
Top