ڈوکر یا ڈاکر کیا ہے؟

محمد شعیب

لائبریرین
سعود بھائی، آپ کے تعارف میں ڈاکر یا ڈوکر نامی کسی شئے کا نام بھی نظر آتا ہے۔ یہ کیا چیز ہے؟ مادری زبان میں کچھ تعارف مل جائے تو ہم جیسوں کا بھلا ہو اور ویکی پر بھی رکھ دیں۔ :):)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top