ڈوکر یا ڈاکر کیا ہے؟

محمد شعیب نے 'آئی ٹی کے سوال و جواب' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 19, 2016

ٹیگ:
  1. محمد شعیب

    محمد شعیب محفلین

    مراسلے:
    1,806
    موڈ:
    Busy
    سعود بھائی، آپ کے تعارف میں ڈاکر یا ڈوکر نامی کسی شئے کا نام بھی نظر آتا ہے۔ یہ کیا چیز ہے؟ مادری زبان میں کچھ تعارف مل جائے تو ہم جیسوں کا بھلا ہو اور ویکی پر بھی رکھ دیں۔ :):)
     
  2. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    59,985
    ڈوکر تو ان دنوں ٹیک ورلڈ کا "ہاٹ ٹاپک" ہے۔ انگریزی ویکی پر اس کا صفحہ موجود ہے۔ :) :) :)
     
  3. محمد شعیب

    محمد شعیب محفلین

    مراسلے:
    1,806
    موڈ:
    Busy
    مادری زبان میں درکار ہے :)
     
  4. محمد شعیب

    محمد شعیب محفلین

    مراسلے:
    1,806
    موڈ:
    Busy
  5. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    59,985
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر