ماشاءاللہ کتنی پیاری ہنسی ہے
یہ تو ہے بچےماشاءاللہ کتنی پیاری ہنسی ہے![]()
پسندیدگی کو شکریہ زبیر انکلبہت خوبصورت تصاویر
یہ تو "چراغ تلے اندھیرا" والی بات ہوگئیمجھے ڈولفن بہت پسند ہیں پر کبھی اصل میں نہیں دیکھیں میں نے۔۔۔ ۔
مینی مینی تھینکس عینی مینیبھئی یہ مجھے بہت پسند ہیں ۔۔تھینکیو محسن بھائی![]()
شکریہ انکل جیبہت اعلیٰ ۔ ۔ ۔