ڈوئل کور کمپیوٹر پر کونسا وڈیو ایڈیٹنگ سافٹویئر کام کرےگا؟

قمرالدین نے 'انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 25, 2020

  1. قمرالدین

    قمرالدین محفلین

    مراسلے:
    2
    ڈوئل کور کمپیوٹر پر کونسا وڈیو ایڈیٹنگ سافٹویئر کام کرےگا؟

    1 جی بی ریم
    32 بٹ
    250 ھارڈ ڈسک
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,072
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    ویرے بہت پرانا سسٹم ہے، اس پر ریم بہت کم ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    23,807
    یہ کمپیوٹر ویڈیو ایڈیٹنگ کی بجائے عجائب گھر میں زیادہ بہتر کام کرے گا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,637
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    یولیڈ کوئی پرانا دیکھ لیں۔۔۔۔۔ لیکن مسٔلہ ہے ریم کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    • متفق متفق × 1
  5. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    23,807
    VirtualDub بھی اچھا ہے
     
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر