ڈوئل کور کمپیوٹر پر کونسا وڈیو ایڈیٹنگ سافٹویئر کام کرےگا؟

جاسم محمد

محفلین
ڈوئل کور کمپیوٹر پر کونسا وڈیو ایڈیٹنگ سافٹویئر کام کرےگا؟

1 جی بی ریم
32 بٹ
250 ھارڈ ڈسک

ویرے بہت پرانا سسٹم ہے، اس پر ریم بہت کم ہے۔
یہ کمپیوٹر ویڈیو ایڈیٹنگ کی بجائے عجائب گھر میں زیادہ بہتر کام کرے گا
 
Top