ڈر کے آگے جیت ہے

رباب واسطی

محفلین
ایک انجینئرنگ کالج کے تمام اساتذہ کو سیر پر لے جانے کے لیے ایک
2708.png
میں بٹھایا گیا
جب تمام اساتذہ بیٹھ گئے تو پائلٹ نے خوشی اور جوش بھرے لہجے میں اعلان کیا
’’آپ تمام محترم اساتذہ کو یہ جان کر خوشی ہوگی کہ جس جہاز میں آپ بیٹھے ہیں اسے آپ ہی کے کالج کے ذہین طالبعلموں نے بنایا ہے’’
بس پھر کیا تھا .. !!
اتنا سنتے ہی تمام اساتذہ اس خوف سے نیچے اتر گئے کہ کہیں جہاز حادثے کا شکار نہ ہو جائے .. لیکن پرنسپل صاحب بیٹھے رہے ... !!
یہ دیکھ کر پائلٹ ان کے پاس گیا اور دریافت کیا
’’سر....!! تمام اساتذہ اپنے شاگردوں کا نام سنتے ہی ڈر کر اتر گئے لیکن آپ کیوں نہیں اترے،کیا آپ کو ڈر نہیں لگتا.. ؟؟
پرنسپل نے دل کو چھو جانے والا جواب دیا:
"مجھے اپنے کالج کے اساتذہ سے بھی زیادہ اپنے طالب علموں پر اعتماد ہے دیکھ لینا.... یہ
2708.png
سٹارٹ ہی نہیں ہو گا ...!"

وٹس ایپ کاپی
 
Top