1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

ڈریگن نیچرلی اسپیکَنگ-----

محمد اسلم نے 'اردو سپیچ پراسیسنگ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 20, 2015

  1. محمد اسلم

    محمد اسلم محفلین

    مراسلے:
    678
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Sleepy
    کیا کسی نے اسکین سوفٹ کا پرانا والا ڈریگن 8 پرو استعمال کر کے دیکھا ہے۔۔
    میرے ساتھ تو عجیب ہوا،،، وہ اردو تو شامل کر پاتا ہے مگر ورڈ لسٹ کو امپورٹ نہیں کر پاتا ہے،،،،
    اور پروفیشنل کا مزہ بھی
    اور اسپیڈ بھی بہت ہی اچھی ہے
    کوئی بھائی ذرا اس معاملے کو دیکھے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. محمد اسلم

    محمد اسلم محفلین

    مراسلے:
    678
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Sleepy
    ڈریگن 14 پروفیشنل انڈویجوئل میں یونیکوڈ کا اچھا خاصہ سپورٹ ہے۔
    اردو لکھوانے میں ،میں نے تو تقریباََ 95 فیصد درستگی پائی ہے۔
     
    • زبردست زبردست × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  3. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    پھر لگے ہاتھوں کسی کتاب پر طبع آزمائی ہو جائے
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. شکیب

    شکیب محفلین

    مراسلے:
    1,613
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    اشاروں کنایوں میں بات کرنا بری بات ہے۔ تھوڑا طریقہ بھی بتادیں کہ کیسے کیا جائے۔ اگر 95 فیصد درست ہو تو میرا بہت کام ہو جائے گا۔
    اور میں ہی کیوں، بہت سے لوگ ہیں۔ آپ بس نظرِ کرم کریں
    ہم سر پہ کفن باندھ کے تیار کھڑے ہیں
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. محمد اسلم

    محمد اسلم محفلین

    مراسلے:
    678
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Sleepy
    بھئی ،،، ابھی تجربات جاری ہیں،،،، تقریباََ ہزار الفاظ کی ورڈ لسٹ اور پچاس لائنوں کا ڈکٹیشن ہی کا نتیجہ تھا وہ۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  6. آصف اثر

    آصف اثر معطل

    مراسلے:
    2,922
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    ویسے مختصراً اس کا طریقۂ کار اگر بیان کردیں تو میرا کچھ وقت بچ جائے گا۔ فورم پر آپ کی ترغیب اور معاون پوسٹس کے سبب انسٹال تو کرلیا ہے لیکن اب اسے سیکھنے میں شائد کچھ دن لگ جائے۔
    کچھ تفصیل تو آپ نے پہلے بھی بیان کی ہے لیکن اب 14میں شائد انٹرفیس تبدیل کردیا گیا ہے۔
     
  7. محمد اسلم

    محمد اسلم محفلین

    مراسلے:
    678
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Sleepy
    الف عین
     
  8. محمد اسلم

    محمد اسلم محفلین

    مراسلے:
    678
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Sleepy
    کچھ خاص بدلاؤ نہیں ہوا ہے،،،،آپ کوئی ورڈ فائل اردو کی ڈریگن کے لرن فرام ڈاکیومنٹ میں کھولیں،،، بعد میں الفاظ کے رومن متبادل ڈالیں،، اور اپنی آواز میں ٹرینینگ دیں۔۔۔ پھر اسی متن کو بول کر لکھیں،،، نتیجہ اچھا لگے گا۔
     
    • متفق متفق × 1
  9. آصف اثر

    آصف اثر معطل

    مراسلے:
    2,922
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    لیکن آپ نے اسپوکن اور رٹن فارم کا ذکر کیا تھا؟
     
  10. محمد اسلم

    محمد اسلم محفلین

    مراسلے:
    678
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Sleepy
    "بعد میں الفاظ کے رومن متبادل ڈالیں"
    یہاں وہی تو کرنا ہے۔
     
    • متفق متفق × 1
  11. آصف اثر

    آصف اثر معطل

    مراسلے:
    2,922
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    یہ طریقہ:۔۔۔؟
     
  12. محمد اسلم

    محمد اسلم محفلین

    مراسلے:
    678
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Sleepy
    یہ پرانے وقتوں کی بات ہے،،، اب تو سیدھے اردو الفاظ ڈال سکتے ہیں ڈریگن میں،،،مگر رومن متبادلات بھی ضروری ہیں، اور پھر اپنی آواز میں تربیت بھی۔
    جو طریقہ میں بتایا ہے وہ آزمائیں تو صحیح،، ایک چھوٹی ورڈ یا ٹیکسٹ فائل کو ڈریگن کے وکیبلری ،لرن فرام ۔۔۔ میں کھولیں۔
     
    • زبردست زبردست × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  13. محمد اسلم

    محمد اسلم محفلین

    مراسلے:
    678
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Sleepy
    ڈریگن 10 میں ایک بات اچھی لگی تھی جو 14 میں نہیں ہے،،، اگر کسی لفظ کو ڈریگن غلط لکھتا تو ہم اسے صحیح لفظ بتاتے تھے اور وہ دونوں الفاظ،، یعنی صحیح اور غلط دونوں کو ایک کے بعد ایک ٹرین کروا کے تصحیح کر لیا کرتا تھا،،، اب 14 میں غلط لفظ غائب ہی ہو جاتا ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  14. محمد اسلم

    محمد اسلم محفلین

    مراسلے:
    678
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Sleepy
    ڈریگن 15 پروفیشنل میں ایک چیز نئی پائی کہ اب سرے سے ٹریننگ کا جھنجھٹ ہی ختم کردیا گیا ہے۔۔۔ اب آپ جس متن کی اور جس طرح درستگی کرتے جائیں گے ڈریگن سیکھتا جائے گا۔
    تجربات جاری ہیں۔۔۔۔۔
     
    • زبردست زبردست × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  15. عارضی کے

    عارضی کے محفلین

    مراسلے:
    117
    اب تک کیا نتیجہ رہا؟
     
  16. محمد اسلم

    محمد اسلم محفلین

    مراسلے:
    678
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Sleepy
    کچھ دنوں سے مشغول ہوں،،، دو دن میں شاید کچھ بتا سکوں۔ محفل پر یہ جملہ تلاش کریں "تلاش کرنے والے کو تو۔۔۔۔"
     
    • زبردست زبردست × 1
  17. عارضی کے

    عارضی کے محفلین

    مراسلے:
    117
    ڈریگن 15 کا ڈاؤنلوڈ لنک پیغام کردیجیے۔ کافی تلاش کے بعد بھی نیٹ پر نہیں مل رہا۔
     
  18. محمد اسلم

    محمد اسلم محفلین

    مراسلے:
    678
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Sleepy
    محفل پر یہ جملہ تلاش کریں "تلاش کرنے والے کو تو۔۔۔۔"
    میرا مشورہ یہی ہے کہ ڈریگن 14 ہی استعمال کرلیں،،، 15 ابھی نہیں "آیا"ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. محمد اسلم

    محمد اسلم محفلین

    مراسلے:
    678
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Sleepy
    ڈریگن کے پچاس ہزار الفاظ کی بندش بڑی الجھن ہے۔
     

اس صفحے کی تشہیر