ڈریگن‌کون

زیک

مسافر
اس موقع کے وجود میں آنے کا پس منظر یا اس کی غرض و غایت ۔۔؟
بہت دعائیں
کسی انگریزی صفحے کی جانب نہ دھکیل دیجئے گا ۔
ڈریگن‌کون 1987 میں اٹلانٹا میں شروع ہوئی۔ گیمز اور رول پلے اور مختلف فینز سے شروع ہو کر یہ کافی بڑھ گئی ہے۔ شاید ایک لاکھ سے کچھ کم لوگ اسے اٹینڈ کرتے ہیں۔
 

لاریب مرزا

محفلین
دلچسپ تصاویر ہیں۔ لوگوں کو ایسے تھوڑی شرمندگی نہیں محسوس ہوتی عجیب عجیب کاسٹیوم پہن کے؟ :p
اور اگر آپ کوئی کاسٹیوم پہن کے جاتے تو وہ کونسا ہوتا؟؟
 

زیک

مسافر
سپر ہیروز کے کاسٹیوم مجھے نظر نہیں آئے آپ کی تصاویر میں۔۔۔۔ کیا رجحان کم ہوگیا ہے یا آپ نے دانستہ ان کو نظرانداز کیا ہے۔
وہاں ہزاروں لوگ کوسٹیوم میں تھے۔ تصویروں میں کوشش کی کہ معروف سپرہیروز سے ہٹ کر کھینچوں
 

زیک

مسافر
نہ صرف یہ کہ کنونشن ہوٹلز میں لوگ کاسٹیومز میں پھر رہے تھے بلکہ کمیوٹر ٹرین پر بھی بہت سے لوگ کاسٹیوم میں تھے
 

زیک

مسافر
وہاں بہت سے بچے بھی کیوٹ کاسٹیومز میں تھے مگر بچوں کی تصاویر لینا عجیب لگتا ہے
 

نایاب

لائبریرین
ڈریگن‌کون 1987 میں اٹلانٹا میں شروع ہوئی۔ گیمز اور رول پلے اور مختلف فینز سے شروع ہو کر یہ کافی بڑھ گئی ہے۔ شاید ایک لاکھ سے کچھ کم لوگ اسے اٹینڈ کرتے ہیں۔
یعنی یہ ایک " میلہ " ہی ہے جو ہر سال سجتا ہے ۔؟
اس کا کوئی تاریخی پس منظر نہیں ہے ۔؟
بہت دعائیں
 

زیک

مسافر
اس سال ڈریگن کون پر ہم نے تصاویر پر زیادہ زور نہیں دیا بلکہ مختلف ایگزبٹ اور ٹاکس پر وقت گزارا۔
 
Top