ڈروپ ڈاؤن مینیو

السلام علیکم۔
کسی بھی ورڈ پریس تھیم میں ڈروپ ڈاؤن مینیو بنانے کے‌ لئے کس کوڈ کا سہارا لینا پڑتا ہے؟ طریقہ کار کیا ہے؟

شکریہ
 

نبیل

تکنیکی معاون
گوگل پر سرچ کرنے سے کئی پلگ انز مل جاتے ہیں جن کے ذریعے ڈراپ ڈاؤن مینیو بنائے جا سکتے ہیں۔ ان میں سے بہتر پلگ ان ڈھونڈنے کے لیے کچھ مزید تحقیق کی ضرورت پیش آ سکتی ہے۔
 
Top