ڈرامے بازی کا بھیانک انجام

لئیق احمد نے 'ویڈیوز (غیر سیاسی و غیر مذہبی)' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 5, 2015

  1. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,173
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    50 سیکنڈ کی وڈیو، آخر تک ضرور دیکھیں
     
    آخری تدوین: ‏اپریل 5, 2015
  2. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,274
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ڈرامہ بازی بھی ڈرامہ ہی لگ رہی ہے۔
     
    • متفق متفق × 1
  3. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,173
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    شاید۔
    سچ ہونے کا امکان 60٪ لگ رہا ہے مجھے۔
     
  4. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,173
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    لو جی لگتا ہے یہ ؤڈیو اصلی تھی اسی لئے فیس بک انتظامیہ نے ہٹا ڈالی۔
     
  5. گمنام زندگی

    گمنام زندگی محفلین

    مراسلے:
    1,310
    موڈ:
    Lurking
    جی نہیں ، وجہ تسمیہ یہ ہے کہ آپ نے غیر سیاسی کے سیکشن میں "سیاسی ویڈیو" پوسٹ دی ہے ۔

    کچھ آئی سمجھ :ROFLMAO:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,173
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    آپ نے یہ وڈیو دیکھی تھی؟
     
  7. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    کیا اس ویڈیو کا انجام بھی بھیانک ہی ہوا تھا جیسا کہ اس دھاگے کا ہوا ہے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1
  8. آوازِ دوست

    آوازِ دوست محفلین

    مراسلے:
    1,905
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    وڈیو تو نظر نہیں آئی البتہ دھاگے کے عنوان سے لگتا ہے کہ پی ٹی وی پرخُدانخواستہ ایٹمی حملہ ہو گیا ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,173
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اس وڈیو میں بظاہر کچھ دوستوں کو ایک پرینک کرتا دکھایا گیا ہے۔ جس کے آخر میں ایک دوست کو سچ مچ گولی لگ گئی اسی پر وڈیو ختم ہوگئی۔ :)
     
  10. گمنام زندگی

    گمنام زندگی محفلین

    مراسلے:
    1,310
    موڈ:
    Lurking
    اچھا سوری
    میں سمجھا ، ملک میں جاری ڈرامے بازی کے انجام کی بات ہو رہی تھی ۔:whistle:
    :p:ROFLMAO:
     
  11. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,173
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ایک سیاسی ڈرامہ تو ختم ہوگیا اسمبلی میں پہنچ کر :p لیکن وہاں ایک اور ڈرامے کا آغاز ہوگیا :LOL:
     

اس صفحے کی تشہیر