ڈاکٹر پرویز ہودبھائی کا گریوٹیشنل ویوز پر لیکچر (اردو میں)

فاتح

لائبریرین
ابھی کل ہی یہ ویڈیو دیکھ کر محفل میں ارسال کرنے کے متعلق سوچ رہا تھا۔ عائشہ، بہت اچھا کیا کہ یہ ویڈیو تم نے پوسٹ کر دی۔
ڈاکٹر صاحب نے بہت سہل زبان میں خوبصورتی سے سمجھایا ہے۔
 
عائشہ عزیز

جی بھیا۔۔ ان کا سمجھانے کا انداز بہت اچھا ہے۔
 
Top