ڈاکٹر فاروق ستار

فہیم

لائبریرین
تھوڑی دیر پہلے پتہ چلا کہ پوری مارکیٹ بند ہورہی ہے
کیوں؟
تو معلوم ہوا کہ ڈاکٹر فاروق ستار کو قتل کردیا گیا۔
یہ سن کر تو دماغ ہی بھگ سے اڑگیا کہ اب کیا ہوگا
پہلے ہی کتنا کچھ ہوچکا ہے۔
پھر میں نے فون پر معلوم کیا تو پتہ چلا کہ افواہ ہے فاروق ستار کیا بیان آگیا ہے کہ
میں ٹھیک ٹھاک ہوں۔

لیکن ابھی بھی یہاں صورتحال ٹھیک نہیں ہے۔
ایک چوتھائی مارکیٹ بند ہوچکی ہے۔

اور فائرنگ کی بھی اطلاعات ہیں
اور یہ بھی ایک خبر سنے میں آئی ہے کہ
نیو کراچی میں دھماکے ہوئے ہیں

اللہ جانے ان خبروں میں کتنی سچائی ہے

بس اللہ سے دعا ہے کہ وہ پاکستان میں‌ امن رکھے (آمین
 
فوجی ٹولہ انتخابات سے بھاگنے کی تیاریاں کررہا ہے۔
بغورجائزہ لیتے رہیں‌کہ شکست فاش کے بعد اور ساری سازشوں کی ناکامی کے بعد فوجی ٹولہ و فوجی ایجنسیاں‌کیا کیا کرتی ہیں انتخاب سے بھاگنے کے لیے۔
 

غازی عثمان

محفلین
اس افواہ کے بعد تقریبا تمام آفیسسز بند ہوچکے ہیں۔ روڈ سنسان ہیں اور لوگ پریشان ہیں۔۔

میں تو تین دن سے دعا کررہا تھا کہ اب کسی بڑے لیڈر کو کچھ نہ ہو ورنہ ان کی بڑائی ثابت کرنے کے لئے ان کے دیوانے 60 - 50 بندے پھڑکا دیں گے ۔ 1200 - 1000 گاڑیوں کو آگ لگا دیں گے۔ فیکٹریوں میں کام کرنے والے مزدوروں کو فیکٹریوں سمیت جلا دیں گے۔
 
شہر کے تمام بڑے بازار تو اس دن بند ہی ہوگئے تھے۔ جب ہم گھر پہنچے تو ہمارے ہاں مساجد سے اعلان ہورہا تھا کہ کچھ نہیں ہوا ہے، افواہوں پر کان نہ دھریں۔۔۔ کاروبار جاری رکھیں لیکن لوگوں میں دکانیں کھولنے کی ہمت نہیں تھی۔
اس سے دو، تین دن پہلے اچانک رات کو افواہ آگئی کہ میٹھے پانی کے ڈیم میں زہر ملادیا گیا ہے۔ مساجد سے اعلان ہونے لگے کہ پانی استعمال نہ کریں۔ بعد میں واٹر بورڈ کے ترجمان نے تردید کردی۔
 

زینب

محفلین
فوجی ٹولہ انتخابات سے بھاگنے کی تیاریاں کررہا ہے۔
بغورجائزہ لیتے رہیں‌کہ شکست فاش کے بعد اور ساری سازشوں کی ناکامی کے بعد فوجی ٹولہ و فوجی ایجنسیاں‌کیا کیا کرتی ہیں انتخاب سے بھاگنے کے لیے۔


بھائی کبھی کبھی سیدھی بات بھی کر لیا کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔اب کوئی کیسے بھاگ سکتا ہے الیکشن سے نگراں حکومت ہے ۔۔۔۔۔ الیکشن تہ ہوں گے ہی
۔ہاں یہ لگتا ہے کہ کچھ ہفتوں کے لیے ملتوی ہو جایئں گے۔۔۔۔۔۔۔بی بی مرت مرتے بھی پورے پاکستان کو آگ مین جھونک گیئں ہیں سندھ میں الیکشن کی ساری تیاریاں جلا دی گئی ہیں ااب راتوں رات تو پھر سے آفسز تعمیر نہیں ہو سکتے نا۔۔۔۔۔۔۔اس لیے لیٹ ہو سکتے ہیں اصل میں پی پی کا فائدہ 8 جنوری کے الیکشن میں ہے بات تازہ تازہ ہے لوگوں کی ہمدردی ملے گی ووٹ کی صورت میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
اچھا الٹی باتیں‌کروں تو اپ کو سیدھا سمجھ ائے گا :)
لیجیے پھر
- ائی ایس ائی سیاست میں‌مداخلت سے پرھیز کرنے کا حلف پھر اٹھارہی ہے۔ اب وہ صرف وطن کی حفاظت کا کا سرانجام دے گی۔
- تمام فوجی ریٹائرڈ یا حاضر ہر قسم کے کمرشل، سیاسی اور غیر اخلاقی کاموں‌سے پرہیز کریں‌گے اور صرف اپنے کام سے کام رکھیں‌گے۔
- تمام حاضر جرنیلوں‌ اور افسروں‌ نے اپنے اثاثے ظاہر کرنا کا رضامندانہ اعلان کردیا ہے
- وہ تمام فوجی افسران جو مقدمات میں‌ مطلوب ہیں نے‌ گرفتاری پیش کردی ہے
- صدر مشرف نے قوم سے معافی مانگی ہے اور نیشنل سیکورٹٰی کونسل توڑ کر پارلیمنٹ‌کو برتر ادارہ تسلیم کردیا ہے
- انتخابات ٹھیک 8 جنوری کو کرنے کا اعلان
-وہ تمام اقدامات جو پچھلے تمام فوجی صدور نے کیے اب کورٹ میں‌چیلنج کیے جاسکتے ہیں
- وہ تمام فوجی جو پاکستان کو توڑنےمیں‌ملوث رہے ہیں‌ زندہ یا مردہ بشمول یحیحی اور نیازی سب پر مقدمہ چلا کر واقعی یا علامتی سزا دی جائے گی۔
اور بہت کچھ بہت جلد
 
Top