ڈاکٹر عبد القدیر خان بلاگ

السلام علیکم
میں کافی عرصہ سے اس بلاگ پر کام کر رہا تھا۔ ایک تو میرے سورس اتنے نہیں کہ میں ایک بہت ہی بڑھیا بلاگ بناسکتا مواد کے اعتبار سے لیکن بہر کیف میں نے چھوٹی سی کاوش کی ہے کہ ڈاکٹر صاحب کا بلاگ بناکر اون لائن کردیا۔

ڈاکٹر صاحب انتہائی قابل قدر آدمی ہیں اللہ تعالی ان کی حفاظت فرمائے۔ آمین۔

اگر آپ اس سلسلے میں کچھ لکھنا چاہیں تو ضرور لکھیں ان شاء اللہ اس بلاگ پر شائع کردیا جائے گا۔ بلکہ میں نے ایک زمرہ خطوط کے نام سے رکھا ہے اس میں ارادہ ہے جو خطوط احباب کی طرف سے لکھیں جائیں گے وہ نشر کئے جائیں گے۔

والسلام

یہاں سے وزٹ کریں

www.aqkhan.net
 
Top