ڈاکٹر ذاکر نائیک کا چینل

اکثر احباب ڈاکٹر صاحب کے نام سے واقف ہوں گے۔ اسلام کے حوالے سے جو استدلائی انداز بیان اور سائنسی سوچ ان کی ہی شاید ہی کسی کی ہو۔ اب آپ کے لیے خوشخبری ہے کہ irfکا اپنا چینل منظر عام پر آ چکا ہے۔ اپنے کیبل آپریٹر سے کہہ کر آپ بھی اس چینل سے مستفید ہو سکتے ہیں۔ چینل کی فریکوینسی یہ ہے۔
سٹلائیٹPAS 7/10 at 68.5°E
چینل کا نام:peace TV
فریکوینسی: 3783 H
سمبالک ریٹ: 3250
 
وہاب بھائی : ہمارے کیبل آپریٹر نے تو کافی عرصے سے یہ چینل چلایا ہوا ہے ۔ یہ الگ بات ہے کہ مجھ جیسا گناہگار ایسے چینلوں سے مستفید ہونے قاصر ہے ۔ :oops:

آپ کی معلومات ارسال کرنے کا شکریہ ۔ :)
 
Top