1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $450
    $368.00
    اعلان ختم کریں
  2. اردو محفل سالگرہ سیزدہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی تیرہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں
  3. دو ملین پیغامات کا کاؤنٹ ڈاؤن

    اردو محفل فورم پر دو ملین پیغامات مکمل ہونے میں صرف 4000 پیغامات باقی رہ گئے ہیں۔ مزید تفصیل ملاحظہ فرمائیے۔

    اعلان ختم کریں

"ڈاکٹر افتخار احمد صدیقی" کا مدلل تعارف ضرورت ہے

محمدکامران اختر نے 'لکھنے پڑھنے میں مدد' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 8, 2018

  1. محمدکامران اختر

    محمدکامران اختر محفلین

    مراسلے:
    436
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    1. ایم فل کی اسائنمنٹ کے سلسلے میں "ڈاکٹر افتخاراحمد صدیقی" کا مدلل تعارف ضرورت ہے ۔ تاہم تاحال ان کی تاریخ پیدائش و وفات کےعلاوہ کچھ تلاش نہ کر پایا۔ اگر کوئی صاحبِ علم مدد کر دے تو نوازش ہوگی
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    18,963
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ایک اور انفارمیشن یہ ملی ہے۔ قطرے قطرے سے دریا بن ہی جائے گا۔ :)
    ویسے تھیسس کے لیے لائبریریز کی خاک چھانیں تو زیادہ مواد مل سکتا ہے۔ :)

    مولوی نذیر احمد دہلوی:احوال و آثار :پی ایچ ڈی مقالہ
    سید وقار عظیم :نگراں
    1967 :سال
    پنجاب یونیورسٹی. لاہور :یونیورسٹی
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • زبردست زبردست × 1
  3. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    18,963
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اس کے علاوہ کلیاتِ حالی بھی مرتب کی۔
    ایک کتاب عروجِ اقبال کے نام سے ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  4. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    4,790
    اللہ پاک آپ کو تعلیمی میدان میں کامیابی عطا فرمائے۔ ویسے 'مدلل تعارف' کی اصطلاح پہلی بار پڑھی ہے۔ تابش بھائی نے آپ کو اہم معلومات بہم پہنچائی ہیں۔ ہم بھی اپنا مقدور بھر حصہ ڈالے دیتے ہیں۔
    ان کی تصنیف و تالیف کردہ چند کتب کے نام یوں ہیں:
    • موعظہ حسنہ
    • شدزات اقبال
    • کلام حکیم
    • مولوی نذیر احمد دہلوی
    • فسانہء مبتلا
    • جواہر حالی
    • عروجِ اقبال
    پیدائش: سلطان پور (ہندوستان) 1917ء
    وفات: لاہور (پاکستان) 2000ء
     
    • زبردست زبردست × 1
  5. محمدکامران اختر

    محمدکامران اختر محفلین

    مراسلے:
    436
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    جزاک اللہ محترم۔ ابھی تو تھیسز کی نوبت نہیں آئی ۔ محض اسائنمنٹ دی گئی ہے۔ آپ نے بنیادی اور قیمتی معلومات فراہم کی ہیں ۔ بہت شکریہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. محمدکامران اختر

    محمدکامران اختر محفلین

    مراسلے:
    436
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    مدلل تعارف کی اصطلاح "بحوالہ تعارف" کے متبادل طور پر استعمال کی۔ آپ نے معلومات فراہم کی ہیں ان کا شکریہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    4,790
    کامران بھائی! وضاحت کے لیے شکریہ! یہاں آتے جاتے رہا کیجیے۔ امید ہے، جلد ہی مزید مواد بھی دستیاب ہو جائے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    4,790
    ویسے اگر آپ کو ڈاکٹر افتخار احمد صدیقی صاحب پر تفصیلی مواد درکار ہے تو ان کی ادبی خدمات پر محترمہ ریحانہ کوثر کے پی ایچ ڈی مقالے سے رجوع کریں۔ انہوں نے 2017ء میں گورنمنٹ کالج لاہور سے اس موضوع پر ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی تھی۔ کچھ تعارف درج ذیل ربط پر ملاحظہ کیا جا سکتا ہے۔ یہ مقالہ آن لائن بھی دستیاب ہے تاہم ہمارے پاس پاس ورڈ موجود نہیں ہے۔ ایچ ای سی یا کسی ریسرچ اسکالر سے معاونت لینا ہو گی۔

    مقالے کا ربط
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. محمدکامران اختر

    محمدکامران اختر محفلین

    مراسلے:
    436
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    راہنمائی کا شکریہ سر لیکن مذکورہ مقالہ ڈاون لوڈ نہیں ہو رہا۔ پاس ورڈ اور یوزر نام درکار ہے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    18,963
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    آپ اپنی یونیورسٹی کی لائبریری سے معلوم کریں، ان کا یوزر ہونا چاہیے۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1

اس صفحے کی تشہیر