ڈاون لوڈ

اظفر

محفلین
میں صبح سے جملہ کا اردو پیکج ڈاون لوڈ کرنے کی ناکام کوششیں کر رہا ہوں
http://www.urduweb.org/mehfil/downloads.php?do=file&id=252&act=down

جب ڈاون لوڈ 90 فیصد پر پہنچتی ہے تو بریک ہو جاتی ہے۔ رزیوم سپورٹ‌ ہے نہیں دوبارہ 1 سے 90 فیصد تک کا چکر لگتا ہے پھر بریک ہو جاتی ہے۔ اس کا کوئی ڈاریکٹ‌لنک فراہم کریں تاکہ ڈاون لوڈ ہو سکے۔ شکریہ
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top